حید ر آ باد 17 جو لا ئی (پر یس نو ٹ) پر و فیسر ڈ ا کٹر و ا سعہ نو ید پر نسپل گو رنمنٹ نظا میہ طبی کا لج حید ر آ باد نے ا طلاع دی ہے کہ بی یو ایم ایس ا متحا نا ت بر
ا ئے پر و فیشن I, II, III متعقدہ ا پر یل 2014 ء کا کنٹر و لر امتحا ن ڈ ا کٹر این ٹی آ ر یو نیو رسٹی آ ف ہیلتھ سا ئنس‘ و جئے وا ڑہ نے اعلا ن کر دیا ہے۔ نتا ئج کا مشا ہد ہ گو ر نمنٹ نظا میہ طبی کا لج کے نو ٹس بو ر ڈ پر کیا جا سکتا ہے۔